
پورے پاکستان کیش آن ڈیلیوری
کورئیر کو کیا دینا ہے، پیک سے بل کیسے بدلتا ہے، واٹس ایپ تصدیق، واپسی۔
آرڈر کیسے چلتا ہے
چیک آؤٹ کے بعد واٹس ایپ پر تصدیق کریں۔ تصدیق کے بغیر پارسل نہیں جاتا۔
ڈیلیوری
ڈیلیوری دو سو روپے، پانچ ہزار سے مفت۔ تصدیق کے بعد تین سے پانچ دن۔ ٹریکنگ واٹس ایپ پر۔
سوالات
واٹس ایپ پر پیسے؟
نہیں۔ رائڈر کو چیک آؤٹ والی رقم دیں۔
شہد واپس؟
کھلا شہد اور کھلا تیل نہیں۔ بند پیک سات دن، مہر سالم۔


