واپسی
بند پیک سات دن میں واپس آ سکتے ہیں۔ شہد اور کھلا تیل نہیں۔
- ڈیلیوری کے سات دن میں بند پیک، مہر سالم ہو تو واپسی پوچھ سکتے ہیں۔
- شہد، کھلا تیل، اور ٹوٹی مہر والا پیک واپس نہیں۔ کھلا مرتبان دوبارہ نہیں بیچتے۔
- واٹس ایپ پر آرڈر آئی ڈی اور بند پیک کی تصویر بھیجیں۔ مانے تو پیک اپ یا کورئیر کا بندوبست ہوتا ہے۔
- واجب رقم پیک واپس آنے کے بعد نقد یا بینک سے ملتی ہے۔ اسٹور کریڈٹ ابھی نہیں۔
WhatsApp +923001111111